Allah Azzawajal Ki Pehchan

مصنف ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی ترتیب و تخریچ حامد محمود الخضری ناشر انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور صفحات 477 یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ 14310 (PKR) دین اسلام دین توحید ہے اور توحید کی اصل معرفت باری تعالیٰ ہے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے محسن ومنعم اور خالق ومالک کے بارے زیادہ سے زیادہ معلومات اور تعارف حاصل کرے۔ زیر تبصرہ کتاب کا اصل مقصود بھی یہی ہے۔ اس کتاب میں معرفت حق سبحانہ وتعالیٰ کے بارے کتاب وسنت کی نصوص کو حسن ترتیب سے جمع کر دیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہمیں اپنے خالق ومالک حقیقی کے بارے ایسی مستند معلومات فراہم کرتی ہے کہ جس سے قلوب انسانی میں اپنے رب کی محبت اور اس کے لیے شکرگزاری کے جذبات نہ صرف پیدا ہوتے ہیں بلکہ بڑھ بھی جاتے ہیں۔ یہ کتاب توحید ربوبیت، توحید الوہیت اور توحید اسماء وصفات کی ابحاث کو سمیٹے ہوئے ایک عام مسلمان کے لیے اس کے رب کی حقیقی معرفت کو نہایت آسان فہم انداز میں ممکن بناتی ہے۔ کتاب کا بنیادی موضوع معرفت خداوندباری تعالیٰ ہے اور اس موضوع پر یہ ایک بہترین کتاب ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ اپنے عاجز بندوں کی اس حقیر کوشش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے۔ آمین!(ف۔ر)

عناوین صفحہ نمبر تقریظ 9 ہرقسم کی تعریف کا مستحق صرف اللہ رب العالمین ہے 15 اللہ تعالی ہی معبود برحق ہے 27 صرف ا للہ تعالیٰ ہی عالم الغیب ہے 47 اللہ تعالیٰ ہی سب کچھ دینے والا ہے 95 اللہ تعالیٰ بے پرواہ اور بےنیاز ہے 115 اللہ تعالیٰ ہرعیب سے پاک ہے 144 اللہ تعالیٰ ہی خالق ارض وسما ہے 210 اللہ تعالیٰ کی گرفت بڑی سخت ہے 228 صرف اللہ تعالیٰ ہی سے ڈرنا چاہیے 258 ہر نعمت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے 282 اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو مہلت دیتا ہے 310 اللہ تعالیٰ سمیع وبصیر ہے 327 تعویذ پہننا ناجائز ہے 363 غیراللہ کی پناہ میں آنا شرک ہے 370 توحید کی اقسام 403 مشرک کے اعمال برباد ہوجاتے ہیں 470 ہرچیز اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرتی ہے 475